میں کبھی کرکٹ نہ کھیلتی اگر میری والدہ ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والی پاکستانی کرکٹر منیبہ علی کس طرح کرکٹ میں آئیں اور والدہ نے ان کا کیسے ساتھ دیا؟
پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی منیبہ علی نے جو کارنامہ انجام دکھایا، آج ان کے چرچے…