شوہروں کو اکثر یار دوست طنز میں بیوی سے مار کھانے اور جورو کا غلام جیسے طعنے دیتے ہیں لیکن دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں سچ مچ شوہروں ہر تشدد معمول کی بات ہے۔

مصر میں الاقصر اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق 50 فیصد سے زیادہ مصری بیویاں اپنے شوہروں پر تشدد کرتی ہیں

ریسرچ کے مطابق شوہروں پر تشدد کی یہ شرح کم ہونے کے بجائے بڑھتی جارہی ہے۔ اوسطاً 56.6 فیصد شوہر، بیویوں کے تشدد کا شکار ہوتے ہیں

پسماندہ ممالک میں عام طور پر پڑھی لکھی خواتین کو مغرور اور بدتمیز سمجھا جاتا یے لیکن یہ جان کر لوگ حیران رہ جائیں گے کہ شوہروں پر تشدد کرنے والی بیویوں میں 87 فیصد عورتیں ان پڑھ ہوتی ہیں۔

ان میں سے کچھ عورتیں خطرناک اشیاء کو بھی شوہر کے خلاف استعمال کرتی ہیں اور انھیں اس بات پر کوئی احساس شرمندگی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے