پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والدہ کی قبر پر حاضری کی تصویر شیئر کی

میئر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میری امی آپ کی محنت اور آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے پروردگار آپ کی مغفرت فرمائے اور مجھے آپ کا اور ابا کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ’والدین سے بڑی نعمت کوئی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے