اتنا چھوٹا ہو کر بھی اتنی سمجھ ۔۔ معصوم بچے کی وضو کرتے ہوئے خوبصورت ویڈیو، دیکھ کر کسی کو بھی پیار آ جائے

اسی بات کے ساتھ آج ہم آپ کو ایک خوبصورت ویڈیو دکھائیں گے، جسے دیکھ کر با اختیار آپ کو بھی پیار آجائے گا۔

یہ ویڈیو ایک اسکول کی ہے جہاں سارے بچے یونیفارم پہنے نماز کے لیئے وضو کر رہے ہیں، جبکہ ان بچوں کے درمیان ایک چھوٹا سا بچہ بھی ہے جو پیلے رنگ کی شرٹ پہنے نہایت ہی پیارا لگ رہا ہے۔ آئیے پہلے آپ کو ویڈیو دکھاتے ہیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم بچہ وضو کرنے کھڑا ہے، جہاں کوئی ٹیچر بھی موجود ہے جو اسکی ویڈیو بنارہی ہے اور ساتھ ہی اسکی رہنمائی بھی کر رہی ہے۔ بچہ نہایت انہماک سے وضو کرنے میں مصروف ہے اور اسکا یہ عمل سوشل میڈیا پر صارفین کو بہت بھا گیا اور وہ اسے پسند کر رہے ہیں۔

سی لیئے اوپر یہ بات کہی گئی تھی کہ بچہ جو آس پاس دیکھتا ہے وہی سیکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے